نیوز وی او سی

ایٹم بم کے جاپانی متاثرین نوبل انعام کی تقریب میں شریک ہوں گے

اے پی پی) جاپان پر 1945ء میں ہونے والے ایٹمی حملے کے متاثرین کے ایک گروپ کے دو اعلیٰ عہدیدار رواں سال کی نوبل امن انعام دینے کی تقریب میں شریک ہوں گے۔ جاپان کے نشریاتی ادارے کے مطابق 2017ء کا نوبل امن انعام، اقوام متحدہ میں جوہری ہتھیاروں کے خاتمے کی تاریخی قرارداد کی منظوری کی کوششوں میں قائدانہ کردار ادا کرنے پر جوہری ہتھیاروں کے خاتمے کی بین الاقوامی مہم آئی سی اے این کو دیا جا رہا ہے۔ ناروے میں ہونے والی اس تقریب میں جاپان میں ہباکوشا کہلانے والے متاثرین کو مدعو کیا گیا ہے جو 10 دسمبر کو اوسلو میںمنعقد ہوگی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button