اینٹی کرپشن کی کراچی میں کاروائی واٹر بورڈ کا سپروائیزر رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

کراچی: 07جون 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
کراچی: اینٹی کرپشن کی کراچی میں کاروائی واٹر بورڈ کا سپروائیزر رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار ۔
کراچی: کورنگی واٹر بورڈ کے سپروائیزر لمبا مسیح کو ملازمین سے رشوت لینے کہ الزام میں گرفتار کیا گیا۔
کراچی: ملزم پر اپنے ماتحت ملازمین سے رشوت لینے کا الزام ہے۔
کراچی: سول میجسٹریٹ کی موجودگی میں کاروائی کر کہ ایف آء آر 40/ 2017 درج کر لی گئی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں