پاکستان
اینٹی کرپشن پنجاب کی کاروائی ،جنرل منیجر نیسپاک سہیل مجیداوراسسٹنٹ منیجر وسیل احمد گرفتار
بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینڈا
لاہور۔08مئی ۔۔۔۔
* اینٹی کرپشن پنجاب کی کاروائی ،جنرل منیجر نیسپاک سہیل مجیداوراسسٹنٹ منیجر وسیل احمد گرفتار
*اورینج لائن ٹرین کے پلرزنمبر 358اور 359معیار کے مطابق تعمیر نہ کرنے کا الزام درست ثابت ہوا
*وزیرا علیٰ پنجاب نے غیر معیاری کام کی شکایت پر انکوائری کا حکم دیا تھا
* اینٹی کرپشن پنجاب کی ٹیکنیکل ٹیم نے انکوائری میں اورینج لائن ٹرین کے دو پلرز کی تعمیر کو غیر معیاری قراردیا
نیسپاک کے گرفتار افسران ملک کیلئے بدنامی کا سبب بنے ،غفلت برداشت نہیں کی جاسکتی
*نیسپاک کے انجینئرز کو خود جاکر سمجھایا تھا کہ ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہوگا ۔ڈی جی اینٹی کرپشن
*ذمہ داران سزا سے بچ نہیں سکیں گے۔ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب بریگیڈئر (ر)مظفر علی رانجھا