ایم کیو ایم لندن و پاکستان کے رہنماوں کی ملتان آفس قبضہ کرنے کی ناکام کوشش

لاہور 10 اگست 2017
(جان رمضان سے نیوز وائس آف کینیڈا)
متحدہ قومی موومنٹ نے سٹی ملتان میں کرایہ پر اَپر پنجاب ہاوس کے نام سے پچھلے تین سالوں سے دفتر بنا رکھا تھا بائیس اگست کے واقع کے بعد کرایہ نہ دینے پر مالک مکان نے خالی کروا لیا تھا جس پر ایم کیو ایم کی پنجاب کمیٹی کے عہدیداروں کو رنجش تھی آج MQMپنجاب کمیٹی کے عہدیداروں نے رابطہ کمیٹی رکن شبیر قائمخانی کے ساتھ مل کر سابقہ اَپر پنجاب ہاوس پر قبضہ کرنے کی کوشش کی جس پر مالک مکان نے ایمرجنسی 15 پر کال کی انتظامیہ کے حرکت میں آتے ہی رکن رابطہ کمیٹی شبیر قائمخانی MNAعبدالوسیم موقع سے فرار ایم کیو ایم کے مقامی عہدیدار رحمت اور پنجاب کمیٹی کے رکن ابوبکر کو پولیس نے دھر لیا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں