ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ارکان نے لوٹا ھوا پیسہ نکالنا شروع کردیا
لاھور 21 مئی 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا )
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ارکان نے السلام آباد ہاوسنگ سوسائٹی کے بعد لاھور میں لوٹا ھوا پیسہ لگانا شروع کردیا تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن حیدر عباس رضوی نے پنڈی کے مقامی عہدیدار سے ملکر السلام آباد میں پراپرٹی خرید و فروخت کا کام کررہا ھے گذشتہ دنوں رینجرز نے چھاپہ مار کر جدید ترین اسلحہ ڈالرز اور عسکری ونگ کے کارندے پکڑے موصوف پاکستان سے لوٹے ھوے پیسوں سے کینڈا عیاشیوں میں مصروف رکن رابطہ کمیٹی شبیر احمد قائم خانی صوبائی وزارتوں سے لوٹے ھوے پیسوں سے بحریہ کراچی حیدرآباد میر پور کے بعد لاھور میں پراپرٹی کی خرید و فروخت کرتا ھے باوثوق ذرائع کے مطابق رابطہ کمیٹی کے رکن جو حال ہی میں ضمانت پر رہا ھوئے ہیں موصوف نے لاھور میں دوسری شادی کررکھی ھے اور حیدر آباد سے ایم این اے بننے والے موصوف نے این اے سے لوٹے ھوے پیسوں سے لاھور میں متعدد پراپرٹی خرید رکھی ھے موصوف نے بلیک رنگ کرولا سندھ نمبری 90 بھی اپنے میمن پاٹنر کو دے رکھی ھے