ایڈیٹرکاانتخاب

ایم کیوایم پاکستان کومظاہرہ کرنے کی اجازت مل گئی

کراچی (نیوز وی او سی آن لائن)کراچی میں 5نومبر کو ایم کیو ایم پاکستان کومظاہرہ کرنے کی اجازت مل گئی ہے۔
میڈیارپورٹس کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کو لیاقت آباد میں پانچ نومبرکو جلسے کی اجازت دے دی گئی۔
اس سے قبل سربراہ ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کاکہناتھا کہ اگراجازت نہ بھی ملی پھر بھی احتجاجی مظاہرہ ہوگا،جبکہ مئیر کراچی وسیم اختر کا کہنا تھا کہ کراچی میں ہونے والی مردم شماری کے خلاف مظاہرہ ہر صورت میں کریں گے، پرامن احتجاج ہمارا حق ہے ، سندھ اور کراچی کی آبادی کو کم کرکے دکھانا نا انصافی ہے اور اس ناانصافی کے خلاف 5نومبر کو کراچی کی عوام بھرپور احتجاج کریں گے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button