Draft
ایمن آباد گورنمنٹ گرلز ہائیر سکینڈری سکول میں فرسٹ ایر کی رولنمبر سلیپ پندرہ سو سے لیکر تین ہزار وصول میڈم گل شیریں،ظل ہماء کلرک شہباز کی موجیں لگ گئی

17 مئی2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا )
(تفصیلات کے مطابق) ایمن آباد کے علاقہ میں واقع گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول دو سو کے قریب طالبات سے رولنمبر سلیپ کی مد میں پندرہ سو سے لیکر تین ہزار روپے کی وصولی کی گئی جبکہ نہ کوئی رسید دی گئی، اور مختلف وجوہات بیان کی گئی جسکا کوئی بھی جواز نہیں بنتا، جبکہ میڈم گل شیریں. ظل ہماء کلرک شہباز ہر ماہ غریب بچیوں سے مختلف اقسام کی مد میں فنڈ اکٹھا کرتے ہیں ،جنکا کوئی ریکارڈ نہیں ،طالبات کے والدین نے کریپٹ ملازمین کی خلاف ڈی سی او گوجرانوالہ اور اینٹی کرپشن سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے