Draft
ایف آئی اے کی کاروائی’ملزم سےساٹھ لاکھ برامد-
( بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
گوجرانوالہ ؛ ایف آئی اے کی کا آعلی کا ر کردگی ، ڈپٹی ڈائریکٹر خالد انیس گوجرانوالہ اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد سرور گجرات، انسپکٹر محمد سجاد باجوہ اور ایس ایچ او ائف آیئ اے گجرات کی ٹیم نے ریڈ کی ملزم نور الرحمن ولد دوست محمد قوم پٹھان، سکنہ مکان نمبر 623، گلی نمبر 9، محلہ افغان کالونی پشاور۔ شناختی کارڈ نمبر 5-2482241-17301 اور ائف آئی آر نمبر 6/17تاریخ 2017-01-09 اور ایف آر نمبر 10/2017 تاریخ 2017-01-12 زیرِ دفعہ 17/22 EO سن 1979 ۔ 3/4 HTO ۔ 2002 پولیس سٹیشن تھانہ ائف آئی اے گجرات ۔ ملزمان سے ساٹھ لاکھ روپے برامد ہوئے ۔