پاکستان

ایف آئی اے راولپنڈی لاہور اور گوجرانوالہ کو مطلوب بین الاضلاعی انسانی اسمگلر محمد اسلم ساکن ڈنگہ کو کو ڈرامائی انداز میں قابو کر لیا

گجرات. ایف آئی اے کی بڑی کارروائی. ایف آئی اے راولپنڈی لاہور اور گوجرانوالہ کو مطلوب بین الاضلاعی انسانی اسمگلر محمد اسلم ساکن ڈنگہ کو کو ڈرامائی انداز میں قابو کر لیا اسسٹنٹ ڈائریکٹر چوہدری سرور نے ایس ایچ او سجاد باجوہ کے ہمراہ کانفرنس میں بدنام انسانی اسمگلر کو میڈیا کے سامنے پیش کیا اور بتایا کہ محمد اسلم 50 سے زائد مقدمات میں ایف آئی اے کو مطلوب تھا اور ہم نے اس کا نام ریڈ بک کے لئے پرپوز کر رکھا تھا مگر اللہ نے ہمیں پہلے ہی کامیابی عطا فرما دی. ملزم محمد اسلم اب تک سینکڑوں افراد کو غیر قانونی طریقہ سے بیرون ممالک بھیج چکا ہے.. ایف آئی اے نے گزشتہ ایک ماہ کے دوران 35 سے زائد اشتہاری ملزمان کو گرفتار کر چکی ہے.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button