Draft

ایشا گپتا کا ’بادشاہو ‘ کی تشہیر کا آغاز

بالی ووڈ اداکارہ ایشا گپتا نے اپنی نئی فلم ’’بادشاہو ‘‘ کی تشہیر کا آغاز کر دیا ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایشا گپتا فلم بادشاہو میں عمران ہاشمی اور اجے دیوگن کے ساتھ جلوہ گر ہوں گی
ممبئی (اے پی پی)بالی ووڈ اداکارہ ایشا گپتا نے اپنی نئی فلم ’’بادشاہو ‘‘ کی تشہیر کا آغاز کر دیا ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایشا گپتا فلم بادشاہو میں عمران ہاشمی اور اجے دیوگن کے ساتھ جلوہ گر ہوں گی ۔فلم یکم ستمبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button