رپورٹ {کراچی نیوز وی او سی عائشہ سے }
جراٸم پیشہ عناصر ایس ایچ او کلفٹن چوہدری شاہد کے نشانے پر کامیاب کارروائی کے دوران ایس ایچ او کلفٹن چوہدری شاہد کی سربراہی میں اہلکاروں نے 2 مشتبہ عناصروں کو دھر لیا ملزمان میں شامل جاوید اشرف ۔ چنیسر کے قبضے سے بلیک کرولا کار اور بھاری تعداد میں جدید اسلحہ برآمد دونوں ملزم کسی بڑی تخریب کاری کی تیاری میں مصروف تھے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کے داٸرہ کار کو تیز کردیا گیا یے رابطہ کے دوران ایس ایچ او کلفٹن چوہدری شاہد نے یہ موقف اپنایا کہ ملزمان سے مزید سنسنی خیز انکشافات کی توقع ہے کراچی کے امن کو کسی بھی صورت تباہ نہیں ہونے دونگا عوام الناس کے جان و مال کی حفاظت نا صرف میرا فرض بلکہ میری اولین ترجیحات میں شامل ہے ایس ایچ او کلفٹن چوہدری شاہد