ایسا جنگل جہاں لوگ صرف اپنی زندگی کا خاتمہ کرنے آتے ہیں
جاپان میں ایک ایسا جنگل بھی موجود ہے جہاں لوگ صرف اپنی زندگی کا خاتمہ کرنے آتے ہیں اور اسے ’خودکشی کا جنگل‘ بھی کہا جاتا ہے۔
جاپان میں یہ جنگل سالوں پرانا ہے، جنگل سے متعلق کئی دیو مالائی قصے مشہور ہیں اور اس کی پراسراریت پر ناول سمیت فلمیں بھی بنائی گئی ہیں۔دنیا اس خوفناک جنگل سے گزشتہ ہفتے اس وقت روشناس ہوئی جب ایک امریکی سیاح نےاس جنگل کا رخ کیا اور وہاں پہنچ کر ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کردی۔مقامی حکام کے مطابق جنگل میں صرف 2015 ءمیں 24 ہزار لوگوں نے خودکشی کا انتہائی سنگین قدم اٹھایا۔دوسری جانب جنگل کے داخلی راستوں پر زندگی کی اہمیت کے بارے میں تحریر کیا گیا ہے اور ساتھ ہی لوگوں کو اکیلےسفر نہ کرنے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔دنیا اس خوفناک جنگل سے گزشتہ ہفتے اس وقت روشناس ہوئی جب ایک امریکی سیاح نےاس جنگل کا رخ کیا اور وہاں پہنچ کر ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کردی۔
مقامی حکام کے مطابق جنگل میں صرف 2015 ءمیں 24 ہزار لوگوں نے خودکشی کا انتہائی سنگین قدم اٹھایا۔دوسری جانب جنگل کے داخلی راستوں پر زندگی کی اہمیت کے بارے میں تحریر کیا گیا ہے اور ساتھ ہی لوگوں کو اکیلے سفر نہ کرنے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔