ایران کی دھمکی اورایران کے وفادار
ایرانی افواج کے سربراہ جنرل باقری نے پاکستان کو دھمکی دی ھے کہ وہ پاکستان میں کسی بھی جگہ پر کاروائی کرسکتاھے۔
سب سے پھلےتو میں جنرل باقری کو ایک اھم نیوز دیناچاھونگا کہ ھم پاکستانی صبح ناشتے میں تین تین باقرخانیاں کھاجاتے ھیں
کوئی قدم سوچ کر اٹھانا۔
ساری دنیا میں دھشتگردی اور شدت پسندی کو پروان چڑھانے والے ایران کو معلوم ھوناچاھئیے۔
کہ عراق۔ شام یمن وغیرہ جھاں ایران شدت پسندوں کو اسلحہ فراھم کرکے مسلمانوں کا قتل عام کرواتاھے۔
لیکن اسکی
وجہ یہ ھے کہ ان ممالک میں حق نواز پیدا نھیں ھوا
پاکستان میں ھر وہ شخص جسے حق نے نوازا ھو
ایران کی دھمکی کا جواب بڑے احسن طریقے دیناجانتاھے
اور یھی وہ ایران ھے جس نے ایرانی صوبہ بلوچستان اور ملک پاکستان میں ایک مخصوص بدعتی مکتبہ فکر کو فنڈنگ کی اور سنیت کو تقسیم کیا
اس بات کا اقرار خود مسلک رضا کے ایک ستون مولوی عبدالقادرجیلانی نے کیا
کہ خمینی کی وفات پر ایران حکومت نےاپنے کرائے پر پاکستان سے تمام رضوی علماء کو بلایا
اور انکو پاکستان میں گھر اور مدارس بنانے کے لئے فنڈنگ کی گئی
یھی وجہ ھے کہ آج اگر انکے مدارس کی سن ولادت نکالی جائے تو تقریبا سبھی کی پیدائیش خمینی ازم کے قیام کے بعد کی ھے۔
آج میرا موضوع تو یہ نھیں تھا
لیکن میں حکومت اور سیکورٹی اداروں کے علم میں یہ بات لانا چاھتاھوں
کہ جسطرح باقری کی اس ھرزہ سرائی پر رافضی کی طرف سے احتجاج نھیں ھوگا بالکل اسی طرح مسلک رضا کے پیروکار بھی اس بکواس کا نوٹس نھیں لیں گے۔
لیکن ھم اس مملکت خداد داد کی جانب میلی نگاہ سے دیکھنے والی ھر آنکھ پھوڑنے کا عزم رکھتے ھیں۔
گزشتہ دنوں افغان فورسز نے چمن میں فائرنگ کی ۔
ھماری جماعتوں کی طرف سے اس پر بھی نوٹس لیاگیا۔
یہ ملک ھمارے اکابر نے بنایاتھا۔
اور ھم ھی اسکا تحفظ کریں گے
ان شاءاللہ
اگر ایران یہ دھمکی اس لئے دے رھاھے
کہ اسکا الزام ھے کہ پاکستان کے راستے ایران میں دراندازی ھورھی ھے
تویہ بالکل الزام ھے ۔
اس لئے کہ اس کا کوئی ثبوت وہ آج تک پیش نھیں کرپایا
لیکن ھم ایران کی شام عراق یمن۔ سعودیہ میں کی جانےوالی دھشتگردی پرکئ دلائل رکھتے ھیں۔
اور یہ حقیقت روز روشن کی طرح واضح ھے۔
بلکہ خود پاکستان میں انکے فنڈ سے کئی ایران نواز تنظیمیں کام کررھی ھیں
جو کئی بار سیکورٹی اداروں کی گرفت میں آچکے ھیں
تو ان سب دلائل کی بنیاد پر ھمیں بھی ایران یہ حق دے گا کہ ھم اسکے ملک میں جھاں چاھیں فوج کے زریعے کاروائی کا مطالبہ کریں۔
اس لئے ایران وقت سے پھلے ھوش کے ناخن لے لے تو اچھاھے کھیں ایسا نہ بھت دیر ھوجائے۔
باقی جوایران نے سعودیہ پر حملے کی دھمکی دی ھے اسکا اتنا ھی جواب کا کافی ھے
کہ پاکستان کا بچہ بچہ حرمین پر قربان ھونے کے لئے تیارھے۔