ایران میں اسرائیل کی خفیہ تین منزلہ عمارت بے نقاب، دھماکہ خیز مواد اور ڈرونز برآمد

وی او سی اردو انٹیلیجنس ڈیسک
: تہران / ایران
📍 002 – تہران / ایران
ایرانی انٹیلی جنس فورسز نے تہران کے جنوبی علاقے “رے” میں اسرائیل کی ایک خفیہ تین منزلہ عمارت کا سراغ لگا لیا ہے، جس میں دھماکہ خیز مواد، ڈرونز اور متعلقہ سامان کا بڑا ذخیرہ موجود تھا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ممکنہ طور پر وہاں ڈرونز تیار بھی کیے جا رہے تھے۔
وی او سی اردو
وی او سی اردو کا تبصرہ:
اسرائیل اور ایران کی خفیہ جنگ اب تہران کے اندرونی حلقوں تک جا پہنچی ہے۔ اسرائیل کی ایسی سرگرمیاں نہ صرف ایرانی سالمیت کے لیے خطرہ ہیں بلکہ پورے خطے میں ایک نئے انٹیلیجنس وار کے آغاز کی نشاندہی کر رہی ہیں۔
—
وی او سی اردو
🌐 www.newsvoc.com
📲 واٹس ایپ چینل: https://whatsapp.com/channel/0029VaCmBaI84OmAfXL45G1k
ڈسکلیمر:
یہ خبر ابتدائی معلومات، مقامی ذرائع یا سرکاری بیانات پر مبنی ہے۔ تفتیشی یا ادارتی پیشرفت کی بنیاد پر معلومات میں تبدیلی ممکن ہے۔
VOC/016/160625