ایئر انڈیا کی پرواز 171 — برطانوی شہری وشواس کمار رمیش واحد زندہ بچ جانے والا مسافر قرار

12 جون 2025
رپورٹ: بشیر باجوہ / VOC اردو
بھارت، نئی دہلی

ایئر انڈیا کی پرواز 171 — برطانوی شہری وشواس کمار رمیش واحد زندہ بچ جانے والا مسافر قرار

بھارت میں پیش آنے والے ایئر انڈیا کی پرواز 171 کے افسوسناک حادثے کے بعد ایک اہم اور چونکا دینے والی اطلاع سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق، حادثے کے تمام مسافروں میں سے صرف ایک شخص زندہ بچ پایا ہے — برطانوی شہری وشواس کمار رمیش۔

وشواس کمار رمیش کی حالت تاحال نازک بتائی جا رہی ہے، تاہم ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ وہ مسلسل طبی نگرانی میں ہیں اور ان کی صحت یابی کے امکانات موجود ہیں۔

حادثے میں 170 کے قریب مسافر سوار تھے، جن میں سے اکثریت ہلاک ہو چکی ہے۔ ایوی ایشن حکام نے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں