اگلے الیکشن کی تیاریاں شروع، تحریک انصاف کی جانب سے ملک بھر میں ورکرز کنوینشنز کے انعقاد کا فیصلہ (عمران خان)
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا
تحریک انصاف کی جانب سے اگلے الیکشن کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے وزیراعظم کی ممکنہ نااہلی سے قبل نئے الیکشن کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ اس سلسلے میں تحریک انصاف کی جانب سے ملک بھر میں ورکرز کنوینشنز کے انعقاد کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کنوینشنز ملک کے تمام بڑے شہروں میں منعقد کیے جائیں گے۔ جبکہ عمران خان تمام کنوینشنز میں شرکت کریں گے۔
Load/Hide Comments






