انٹرنیشنل

اٹلی نے 1350 تارکین وطن کو بحیرہ روم میں ڈوبنے سے بچا لیا –

اطالوی کوسٹ گارڈز اور انسانی بنیادوں پر مدد کرنے والے رضاکاروں نے بحیرہ روم میں 12مختلف آپریشنز کے دوران ایک دن میں ایک ہزار 3 سو پچاس تارکین وطن کو سمندر میں ڈوبنے سے بچا لیا
روم رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز کی گئی ان امدادی کارروائیوں کے دوران بحیرہ روم سے ایک تارک وطن کی لاش بھی ملی۔ یہ پناہ گزین لیبیا سے بحیرہ روم کے سمندری راستوں کے ذریعے اٹلی کے سفر پر روانہ ہوئے تھے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button