ایڈیٹرکاانتخاب
آفآف لوڈنگ معاملے پر شیخ رشید کا معافی مانگنے تک امریکی سفارتکاروں سے ملاقات سے انکار
لاہور: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیدنے معافی مانگنے تک امریکی سفارتکاروں سے ملاقات سے انکار کر دیا۔
شیخ رشید نے ایک انٹرویو میں کہا کہ میری ایک تقریب میں امریکی سفارتکاروں سے ہیلو ہیلو ہوئی جہاں مجھے ان کی خواہش نظر آئی ہے کہ وہ مجھ سے ملاقات کرنا چاہتے ہیں مگر میں نے ان پر واضح کر دیا کہ جب تک آپ مجھے جہاز سے آف لوڈ کرنے کے معاملے پر معافی نہیں مانگیں گے میں آپ سے ملاقات نہیں کر سکتا۔