شہر شہرکراچی

اورنگی ٹاﺅن نوجوزن کی 8 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی

کراچی (نیوز وی او سی آن لائن ) اورنگی ٹاﺅن کی پولیس نے 8 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کر لیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہناہے کہ ملزم نے 8 سالہ بچی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا جس پر بچی کی نشاندہی پر کارروائی کے دوران ملزم کو حراست میں لے لیا گیاہے جبکہ ملزم نے دوران تفتیش اپنے جرم کا اعتراف بھی کر لیا ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button