انٹرنیشنل
اوباما نے بحیثیت صدرآخری فیصلہ سنادیا، گوانتاناموبے جیل سے مزیدچارقیدی منتقل کرنے کا حکم
واشنگٹن(یوا ین پی)باراک اوباما نے بحیثیت صدرآخری فیصلہ سناتے ہوئے گوانتاناموبے جیل سے مزیدچارقیدی منتقل کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔سبکدوش صدر نے جمعہ کو وائٹ ہاوس خالی کردیں گے تاہم اپنی صدارت میں بارک اوباما گوانتانو جیل بندکرنے کاوعدہ پورانہ کرسکے۔
محکمہ دفاع کے مطابق تین قیدیوں راول منگازو،حاجی ولی محمد،محمد اسماعیل قاسم کومتحدہ عرب امارات کے حوالے کیا جائیگا۔چوتھا قیدی جبرال ال قطاہنی کو سعودی عرب کے حوالے کیا جائیگا۔