انڈین انتہاپسند کی لندن میں پھدک بازی کا عبرتناک انجام!

👇👇👇🇵🇰🤝🇨🇦
Voice of Canada اردو
دلچسپ ویڈیو 🔞

انڈین شہری کی لندن میں پھدک بازی کا عبرتناک انجام!

تاریخ: 26 اپریل 2025
رپورٹ: بشیر باجوہ | VOC اردو

لندن | 🇬🇧

بھارتی نوجوان کی پاکستانی ایمبیسی کے سامنے اشتعال انگیزی؛ پولیس نے گرفتار کرلیا

لندن میں واقع پاکستانی سفارتخانے کے باہر ایک بھارتی نوجوان نے ہندو انتہاپسندانہ رویے کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستانی فوجیوں کی نقل اتارنے اور نازیبا اشارے کرنے کی کوشش کی۔

عینی شاہدین کے مطابق یہ بھارتی نوجوان سفارتخانے کے قریب کھڑے ہوکر واہگہ بارڈر پر تعینات پاکستانی فوجیوں کی حرکات کی بھونڈی نقل اتار رہا تھا اور بعدازاں نازیبا اشارے بھی کرنے لگا۔

مقامی پولیس نے موقع پر پہنچ کر فوری کارروائی کی اور نوجوان کو گرفتار کرلیا۔ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح بھارتی شدت پسندی نے عالمی سطح پر بھی خود کو تماشہ بنا لیا ہے۔

لندن میں پاکستانی کمیونٹی نے اس اقدام کو اشتعال انگیز اور ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے فوری کارروائی پر پولیس کا شکریہ ادا کیا ہے۔

وی او سی اردو

Disclaimer:
This news is based on initial reports and is intended solely for public awareness. VOC Urdu is not responsible for the verification or denial of any legal claims or allegations.

وی او سی اردو: تحقیقی، تجزیاتی اور غیر جانبدار صحافت کا معتبر پلیٹ فارم
مزید خبروں کے لیے وزٹ کریں: www.newsvoc.com
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں: https://whatsapp.com/channel/0029VaCmBaI84OmAfXL45G1k

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں