انٹرنیشنل

انڈونیشیا کے عوام تقسیم پر مبنی سیاست مسترد کر دیں، اوباما

جکارتہ (نیوز وی او سی)سابق امریکی صدر اوباما نے اہل انڈونیشیا پر زور دیا ہے کہ وہ مذہب اور نسل کی بنیاد پر تقسیم کرنیوالی سیاست کی سختی سے مزاحمت کریں ۔ نجی دورے کے دوران جکارتہ میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انڈونیشیا کے مسلمان تاریخی طو رپر ہندوؤں اور بدھ مت کے مندروں کی حفاظت کرتے آئے ہیں، انڈونیشیا ہزاروں جزائر پر مشتمل ہے جہاں کئی زبانیں بولی جاتی ہے اور مختلف مذاہب کے پیروکار بستے ہیں۔ان کا بچپن انڈونیشیا میں گزرا ، یہیں انہوں نے مذہبی رواداری سیکھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button