پاکستان

انٹرنیشنل جرنلسٹس کونال پاکستان کے صدر سردار ممتاز انقلابی نے کہا ھکہ برما ایشوز کے بعد ھماری پوری توجہ کشمیر کے مسلہ کی طرف ھوگی

اسلام آباد 29 ستمبر
(بشیر باجوہ بیوروچیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
انٹرنیشنل جرنلسٹس کونال پاکستان کے صدر سردار ممتاز انقلابی نے کہا ھکہ برما ایشوز کے بعد ھماری پوری توجہ کشمیر کے مسلہ کی طرف ھوگی مسلہ کشمیر کو انٹرنیشنل میڈیا میں اجاگر کرنے کے۔لیے ھم کردار ادا کریں گے انہوں نے کہا ھکہ پاکستان بھر کہ قلم قبیلہ کی نمائندگی ھمارا فرض ھے ھم چھوٹی بڑی تمام تنظیموں اور یونین کا احترام کرتے ھیں مگر ھماری اصل نمائندگی تپتی دوپ اور برستے بادل میں خبر کی تلاش میں نکلنے والا قلم کار جب خود خبر بن جاتا ھے اور ادارے اور اہیرکنڈیشن میں بیھٹے اسک افسران اسکی خبر تک لینا گوارا نیں کرتے ایسے میں انٹرنیشنل جرنلسٹس کونسل اسکی خبر لیتے ھیں اور حکام کو سوے ھوے جگا دیتے ھیں اس میں چند جگہوں پر تکلیف بھی ھوتی ھے مگر ھم آپنا کام۔کر جاتے ھیں ھمیں اسکی۔پروا نیں ھوتی کے کون خوش ھوا کون ناراض ھوا ھے سردار ممتاز انقلابی نے کہا ھکہ ھم انشاءاللہ پاکستان سمیت دنا بھر میں کشمیری لیڈر شپ کے موقف کو اجاگر کرنے میں کردار ادا کریں گے اور آزادکشمیر کی لیڈر شل کو یکجا کر کے مشترکہ موقف اپنانے اور حکومت پاکستان کو بترین وکیل کا کردار ادا کرنے کی طرف توجہ دیں گے انہوں نے کہا ھکہ گلگت بلتستان کے مسائل کی طرف اور صحافی بھایئوں کی عزت نفس کو بڑھانے میں ازسرِ نو حکمت عملی مرتب کریں گے گزشتہ روز انٹرنیشنل جرنلسٹس کونسل کی مرکزی ایڈوائزری کمیٹی کے ارکان سے گفتگو کرتے ھوے انہوں نے کہا ھکہ ھمارا مشن ھے کہ ھم پاکستان سے زرد صحافت کا خاتمہ اور ملکی اور قومی صحافت کے فروغ کے لیے جہدوجہد کریں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button