Draft

انجلینا جولی کی روہنگیا خواتین پر جنسی تشدد کی شدید مذمت

فلم اسٹار انجلینا جولی نے میانمار کی راکھین ریاست میں روہنگیا خواتین پر کیے جانے والے مبینہ جنسی تشدد کی شدید مذمت کی ہے۔
ہالی ووڈ اسٹار اور اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کی خیرسگالی کی سفیر انجلینا جولی نے بتایا کہ وہ جلد ہی جنسی تشدد کی شکار روہنگیا خواتین سے ملاقات کا ارادہ بھی رکھتی ہیں۔
میانمار کی ریاست راکھین میں اگست کے اواخر میں مسلح حملوں اور کریک ڈاؤن کے بعد اب تک 6لاکھ کے قریب روہنگیا مسلمان اپنی جانیں بچا کر بنگلا دیش پہنچے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button