پاکستان

نقیب اللہ معاملہ، سہیل انور سیال نے اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کرلیا

کراچی(نیوز وی او سی آن لائن)وزیر داخلہ سندھ انور سیال نے انتظار احمد اور نقیب اللہ قتل کیسز میں پیش رفت کا جائزہ لینے کے لئے 24جنوری کو سہہ پہر 3 بجے اجلاس طلب کرلیا۔
وزیراعلی ہاﺅ س کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق اس اجلا س میں آئی جی سندھ،ایڈیشنل آئی جی کراچی شرکت کرینگے۔نقیب اللہ کی ہلاکت پر بنائی گئی تحقیقاتی کمیٹی بھی اجلاس میں شرکت کرےگی اس کے علاوہ اجلاس میں انتظارقتل کیس میں پیش رفت کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button