امیر قطر کے سیکرٹری عبد الہادی منا الھجری 5رکنی وفد کے ہمراہ لاہور پہنچ گئے

لاہور 07جون 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
امیر قطر کے سیکرٹری عبد الہادی منا الھجری 5رکنی وفد کے ہمراہ لاہور پہنچ گئے
وفد خصوصی طیارے سے لاہور پہنچا ، ائیرپورٹ پر ڈی جی پروٹوکول نے استقبال کیا
لاہور امیر قطر کے سیکرٹری عبد الہادی منا الھجری 5رکنی وفد کے ہمراہ لاہور پہنچ گئے ۔تفصیلات کے مطابق امیرقطر کے سیکریٹری عبدالہادی منا الھجری خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور پہنچے ، ان کے ساتھ 5دیگراہم افراد بھی قطری وفد میں شامل ہیں ۔ ائیرپورٹ پر ڈی جی پروٹوکول نے ایئرپورٹ پرقطری وفد کا استقبال کیا۔
Load/Hide Comments