امیر جماعت اسلامی سراج الحق،،،ماڈل ٹائون میں افطار ڈنر سے خطاب
لاہور: ملک بے شمار بحرانوں میں مبتلا ہے پاک چین دوستی کے سبب ترقی کر نے جا رہاہے، لیاقت بلوچ
لاہور: پاکستان غیر مستحکم اور عوام خوشحال نہیں ہیں عالمی سفارتی سطح پر تنہا ہیں، لیاقت بلوچ
لاہور: کوئی وزیر خارجہ نہیں وزیر اعظم نے ضد پکڑی ہے کہ بین الاقوامی سطح پر بغیر کمانڈر کے لڑنا ہے، لیاقت بلوچ
لاہور: مستحکم اورخوشحال پاکستان کےلئے مائنڈ سیٹ کو تبدیل کرنا ہے ستر سال کے مجرموں سے نجات حاصل کرنا ہوگی، لیاقت بلوچ
لاہور: جمہوریت اس کانام نہیں انتخابات کے بعد وزرارت یا گاڑیاں لے لینا بلکہ برداشت رویوں میں شاہستگی اورقوم کی خدمت ہے، لیاقت بلوچ
لاہور: سول ملٹری سیاسی کشیدگی پر لوگوں میں ہیجان پیدا کیا جاتا ہے یہ مفاد کی بنیاد پر اسلوب حکمرانی ہے امانت و دیانت کی بنیاد پر نظام حکومت نہیں آتا حالات تبدیل نہیں ہو سکتے، لیاقت بلوچ
لاہور: کرپشن پر کرپٹ عناصر کو سپریمُ کورٹ نے گارڈ فادر اور سیسکین مافیا قراردیاہے جے آئی ٹی میں کرپشن کے نام پرننگے ہیں میگاسکینڈل پر شور شرابا کررہے ہیں کہ احتساب نہ ہو، لیاقت بلوچ
لاہور: وہی سپریم کورٹ ہے جو گارڈ فادر کے ریمارکس دیتی ہے پھر یہی کہتی ہے آرٹیکل 62,63پر عمل کیا جائے تو صرف سراج الحق ہی باقی بچے گا جو اس پرپورااترے گی،لیاقت بلوچ
لاہور: قومی منظر تبدیل ہو کر مستحکم پاکستان کی طرف قدم بڑھائے گا، لیاقت بلوچ
سراج الحق ٹاک،،،،،،،،
لاہور: مسلمانوں کےمقابلے میں استعماری قوتوں نے اتحاد کر لیا ہے تاکہ مسلمانوں کی معدنیات پر قبضہ کرکے ان کے بچوں کو غلام بنایا جائے
لاہور: جب ہمارے حکمرانوں کی طرح مسلمان عیاش بن گئے اور نظرئے سے غداری کی تو اسی اندلس کا گھیرائو انہی انگریزوں کی اولاد نے کیا
لاہور: سکوت ڈھاکہ کل کا واقعہ ہے جب جنرل عبداللہ نیازی نے جنرل اروڑا کے سامنے پیش کیا سکوت بخاراسکوت سمر قند اس لئے رونما ہو گئے جب ملک کے سربراہ گیدڑ ہوں
لاہور: آج ایک بار پھر خطرناک نقشہ بن رہاہے لیبیا الجزائز پاکستان نے آزادی حاصل کی لیکن اس کرپٹ اور ڈرپوک قیادت کے باعث ملک کی عزت مساجد اورمدارس کو خطرہ ہے
لاہور: ماضی میں امت کو نوجوانوں اور غریبوں نے بچایا اب بھی اپیل کرتا ہوں اس امت کشمیر فلسطین کو بچانے کےلئے ایسی قیادت کی ضرورت ہے جو امریکہ سے نہ ڈرے
لاہور: دشمن سنی اور شعیہ رنگ و نسل کی بنیاد پر تقسیم کرے لیکن اللہ امت اور ایک جماعت و خاندان ایک بناتاہے
لاہور: حکمرانوں نے ملک کو بدامنی کا گڑھ بنایا یوسف رمزی اور ڈاکٹر عافیہ جیسےمحب وطن لوگوں کو گرفتارکرکے امریکہ کے حوالے کیا ریمنڈ ڈیوس کو پروٹوکول سے رہا کیاگیا
لاہور: پاکستان کسی بادشاہ یا جرنیل نے نہیں بنایا یہ اللہ کا ملک ہے یہ بادشاہوں کا نہیں
لاہور: سیاسی پنڈت خود کو قانون اورعدالتوں سے بالاتر رہنا چاہتا ہے اس لئے کرپشن کے خلاف مہم چلائی
لاہور: پانامہ پر عدالت کا دروازہ کٹھکھٹایا گیا جے آئی ٹی بنائی اگر جے آئی ٹی کے خلاف تحریک شروع ہوئی تو
عدالتوں کے خلاف اور جے آئی ٹی کے خلاف تحریک چلانا چاہتیے ہیں لیڈر کرپشن سے توبہ کر لیں کرپشن پر اللہ اور قوم سے معافی مانگیں
لاہور: معافی کے بجائے اداروں کو مسمار کرنے اور پریشرائز کرنے کی کوشش کا مطلب ہے کہ کرپٹ حکمرانوں کے چہرے داغدار ہے
لاہور: حکمران آئینہ کو توڑنے کوشش کررہے ہیں قوم اور ہم عدالت کے ساتھ کھڑےہیں احتساب کا مطالبہ پوری قوم کامطالبہ ہے
لاہور: حکمران جے آئی ٹی اورتحریک کے بجائے جیل جانے کی تیاری کریں کیونکہ ان کا مستقبل اڈیالہ جیل ہے
لاہور: قوم اب احتساب چاہتی ہے حکمران ملک کو چلانے کے اہل نہیں
لاہور: تھانوں میں رشوت کا راج ہے
لاہور: 65فیصد نوجوان قوم کا سرمایہ ہیں