امریکی صدر ٹرمپ کی دھمکی: ایپل کو بھارت میں فون تیار کرنے پر 25 فیصد ٹیکس ادا کرنا ہوگا

24 مئی 2025
رپورٹر: وی او سی اردو — بین الاقوامی و قومی ڈیسک
VOC اردو

امریکی صدر ٹرمپ کی دھمکی: ایپل کو بھارت میں فون تیار کرنے پر 25 فیصد ٹیکس ادا کرنا ہوگا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایپل کمپنی کو سخت انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کمپنی نے بھارت میں آئی فونز کی تیاری جاری رکھی تو اسے 25 فیصد تجارتی ٹیکس ادا کرنا ہوگا۔ ٹرمپ نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر یہ دھمکی دی ہے کہ آئی فونز صرف امریکہ میں تیار کیے جائیں، بھارت میں نہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر نے یورپی یونین پر بھی 50 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کیا ہے، جس کا اطلاق یکم جون سے شروع ہوگا۔ ان کا موقف ہے کہ امریکی مصنوعات کی مقامی پیداوار کو فروغ دینا ملکی مفاد میں ہے۔

Disclaimer:
This news is based on initial reports and is intended solely for public awareness. VOC Urdu is not responsible for the verification or denial of any legal claims or allegations.
وی او سی اردو: تحقیقی، تجزیاتی اور غیر جانبدار صحافت کا معتبر پلیٹ فارم
مزید خبروں کے لیے وزٹ کریں: www.newsvoc.com
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں: https://whatsapp.com/channel/0029VaCmBaI84OmAfXL45G1k

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں