انٹرنیشنل
امریکی ریاست کیلیفیورنیا کے شہر لاس اینجلس کے شمال میں جنگلات میں نئی آگ لگ گئی
👇👇👇🇵🇰🤝🇨🇦
Voice of Canada
*امریکی ریاست کیلیفیورنیا کے شہر لاس اینجلس کے شمال میں جنگلات میں نئی آگ لگ گئی*
*2 گھنٹوں میں 5 ہزار ایکڑ رقبہ آگ کی لپیٹ میں آگیا، 25 ہزار افراد کی نقل مکانی*
🔴 لاس اینجلس میں ہیوز کی آگ کے مناظر*
*ایسا لگتا ہے جیسے زمین پر گھاس نہیں بلکہ بارود پڑا ہو*
https://whatsapp.com/channel/0029VaCmBaI84OmAfXL45G1k