انٹرنیشنل
امریکی رکن پارلیمان کی شام کے صدر بشارالاسد سے ملاقات –

واشنگٹن (اے پی پی) اور ان سے امن قائم کرنے کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا۔ ہوائی صوبے کی رہنما نے سی این این ٹی وی چینل کو بتایا کہ بشارالاسد سے ان کی ملاقات شام میں ہوئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اپنے چار دنوں کے شامی دورے پر میں شام کے لوگوں کے مصائب سے براہ راست آگاہی کی خواہاں تھی اور انہیں اس مقصد میں کامیابی ہوئی ہے ۔ –