انٹرنیشنل

امریکہ نے روس کو سان فرانسسکو میں قونصل خانہ بند کرنے کا حکم دیدیا

واشنگٹن 2 ستمبر 2017
(بشیر باجوہ نیوز وائس آف کینیڈا)
امریکہ نے روس کو سان فرانسسکو میں قونصل خانہ اور دو رہائشی عمارتیں بند کرنے کا حکم دیدیا تاہم روسی سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کیلئے نہیں کہا گیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق یہ اقدام گزشتہ ماہ روس سے امریکی سفارتی مشنز کے عملے کے 755 ارکان کو نکل جانے کے حکم کے جواب میں اٹھایا گیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button