انٹرنیشنل

امریکہ باز نہ آیا تو اسے مزید ’’تحفے‘‘ بھیجنے کیلئے تیار ہیں، شمالی کوریا

جنیوا 13 ستمبر 2017
(بشیر باجوہ نیوز وائس آف کینیڈا)
شمالی کوریا نے امریکہ سے کہا ہے کہ وہ اسے مزید ’’تحفے‘‘ بھیجنے کیلئے تیار ہے۔ جنیوا میں اقوام متحدہ میں شمالی کوریا کے سفیر ہین تائے سانگ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ان کے ملک نے چھٹا بڑا ایٹمی بم دھماکہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ سب کچھ اپنے دفاع کیلئے کیا جا رہا ہے جو صرف امریکہ کیلئے ہے۔ سفیر نے کہا کہ اگر امریکہ ان پر دبائو ڈالنے سے باز نہ آیا تو شمالی کوریا اسے مزید ’’تحفے‘‘ بھیج سکتا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button