سائنس و ٹیکنالوجی

امریکا کے پڑوسی ملک کے سمندر میں کچھ پراسرار ہورہا ہے

امریکا میں متعدد افراد صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کی صورت میں کینیڈا بھاگنے پر غور کررہے ہیں مگر ان کے پڑوسی ملک کے سمندر میں کچھ ایسا پراسرار ہورہا ہے کہ وہاں سے جانور غائب ہورہے ہیں۔
سائنسدان عرصے سے برمودا ٹرائی اینگل کے اسرار کو جاننے کی کوشش کررہے ہیں اور اب ان کے سامنے کینیڈا میں ایسا چیلنج سامنے آگیا ہے جو اب تک کسی کی سمجھ نہیں آسکا ہے۔
رواں سال موسم گرما میں کینیڈا کے شمال مشرق میں واقع علاقے نیواوٹ میں بحیرہ آرکٹک کی تہہ سے شکاریوں اور ملاحوں نے پراسرار آوازیں سنی تھیں، جن کا راز اب تک سامنے نہیں آسکا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button