انٹرنیشنل

امریکا میں کنسرٹ کے دوران فائرنگ سے 20 افراد ہلاک، 100 زخمی

لاس ویگاس: امریکی شہر میں میوزک کنسرٹ کے دوران فائرنگ سے 20 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے جبکہ جوابی فائرنگ میں ایک حملہ آور بھی مارا گیا۔
غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست نیواڈا کے شہر لاس ویگاس میں فائرنگ سے 20 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں، واقعہ کے بعد لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے جب کہ زخمیوں میں سے بعض کی حالت تشویش ناک ہے جس کی وجہ سے ہلاکتوں میں اضافے کا امکان ہے-

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button