انٹرنیشنل

امریکا روس جنگ کے دہانے پر ہیں،گوربا چوف

سویت یونین کے آخری صدر میخائل گوربا چوف نے کہا ہے کہ امریکا اور روس جنگ کے دہانے پر پہنچ چکے ہیں،انہوں نے کہا یہ وقت بتائے گا کہ روسی ڈبل ایجنٹ پر گیس حملے میں کون ملوث ہے ۔
میخائل گوربا چوف نے کہا کہ شام کے معاملات خطرناک حد تک بڑھتی کشیدگی لمحہ فکر ہے،موجودہ حالات میں ذراسی غلطی بڑی تباہی لا سکتی ہے ۔
گوربا چوف نے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کے رویئے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔میخائل گوربا چوف نے مشورہ دیا ہے کہ دونوں رہنمائوں کو مل کر کشیدگی کا خاتمہ کرنا چاہئے۔
غیر ملکی خبر ردساں ایجنسی سے گفتگو کے دوران سویت یونین کے آخری صدر نے برطانیہ میں روسی ڈبل ایجنٹ 66سالہ سرگئی اسکریپل اور اس کی 33سالہ بیٹی یولیا پر اعصابی گیس کے حملے کوخطرناک اور نفرت قرار دی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button