پاکستان

امریکا اپنی ناکامیوں پر پاکستان کو قربانی کا بکرا بنانا چاہتا ہے

(نیوز وی او سی آن لائن)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ امریکا اپنی ناکامیوں پر پاکستان کو قربانی کا بکرا بنانا چاہتے ہیں ،ہم ایسا ہونے نہیں دیں گے ۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پاکستان مخالف بیان پر ردعمل دیتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ انتہاپسندی کا خاتمہ ٹرمپ کے لیے نہیں اپنے مفاد میں کریں گے۔
ان کا مزید کہناتھاکہ امریکا خطے میں اپنی ناکامیوں کا ذمہ دار پاکستان کو قرار نہ دے ،انتہاپسندی کا خاتمہ پاکستان کے اپنے مفاد میں ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button