پاکستان

امریکامیں سابق پاکستانی سفیرحسین حقانی کےخلاف درخواست پر اعتراض لگائے جانے پر ظفر علی شاہ نے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی عمران خان کو بات دیر سے سمجھ آتی ہے ,پہلے میٹرو کو جنگلہ بس کہتے تھے اب اسی سروس کو پشاور میں بنانے کا منصوبہ بنالیا: شہباز شریف نوشہرہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دوبھائیوں سمیت چارافراد جاں بحق ہوگئے پاکستان پیپلز پارٹی نے مردم شماری کے طریقہ کار کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا پنجاب فوڈز اتھارٹی نے خوراک سے وابستہ انڈسٹری کو پیشہ ور ماہرین بھرتی کرنے کے احکامات جاری کر دیے پیرو میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد پچھتر ہو گئی, ایک لاکھ سے زائد افراد بے گھر , نظام زندگی مکمل طور پر مفلوج فوربز نے دنیا بھر میں ارب پتیوں کی رپورٹ جاری کر دی،بل گیٹس ایک بار پھر پہلے نمبر پر براجمان سوڈان میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا, طیارے میں چوالیس افراد سوار تھے جن میں سے 14 کو بچا لیا گیا چیف جسٹس پاکستان نے عمران خان کے خط پر بنی گالہ میں غیر قانونی تعمیرات کا نوٹس لے لیا آج دنیا بھر میں خوشی کا دن منایا جا رہا ہے پیرس کے اورلی ہوائی اڈے پر حملہ آور کے خون کے نمونے میں شراب اور منشیات تھیں: حکام خبریں ماخذ  |  ویب ڈیسک

مسلم لیگ نواز کے ظفرعلی شاہ نےامریکا میں سابق پاکستانی سیفرحسین حقانی کو پاکستان لانےکی استدعا کی تھی جس کو رجسٹرار آفس نے اعتراض لگا کر واپس کر دیا تھا اور درخواست گزار کو متعلقہ فورم سے رجوع کرنے کی ہدایت کی تھی۔ جس کے بعد درخواست گزارنے اعتراض کے خلاف سپریم کورٹ اپیل دائر کر دی جس میں سابق صدر آصف علی زرداری، سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف غداری کا مقدمہ چلانے کی استدعا کی گئی تھی۔ اپیل میں کہا گیا کہ رجسٹرار کے اعتراضات بلا جواز ہیں حقانی کے خلاف پہلے بھی میمو گیٹ کمیشن کا کیس زیرالتوا ہے,اپیل ہے کہ رجسٹرار کے اعتراضات ختم کر دیئے جائیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button