انٹرنیشنل

امریکاریاست کولراڈومیں فائرنگ ،2افراد ہلاک متعدد زخمی

امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فائرنگ میں زخمی ہونے والے کئی افراد کی حالت تشویشناک ہے ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق فائرنگ کرنے والے شخص کی گرفتاری سے متعلق متضاد اطلاعات ہیں ۔
پولیس کے مطابق سپراسٹور پر فائرنگ کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی ہے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button