ایڈیٹرکاانتخاب

الیکشن کمیشن کا فوج نگرانی میں الیکشن کروانے کا فیصلہ

اسلام (نیوز وی او سی آن لائن) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2018کا الیکشن فوج کی نگرانی میں کروانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے الیکشن کمیشن نے فوج کی تعیناتی کے لئے وزارت دفاع کو سمری بھجوادی ہے جبکہ سمری میں وزارت دفاع سے ساڑھے 3لاکھ فوج مانگی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق عام انتخابات میں امن و امان براقرا ر رکھنے کیلئے فوج تعینات کی جائے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button