پاکستان
الیکشن کمیشن پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس سے متعلق فیصلہ آج سنائے گا
اسلام آباد(نیوز وی او سی آن لائن)الیکشن کمیشن پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس سے متعلق فیصلہ آج سنائے گا،تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے بانی رکن یوسف علی نے پی ٹی آئی کے انٹراپارٹی انتخابات کالعدم قرار دینے کے حوالے سے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کر رکھی تھی ، چیف الیکشن کمشنر سردار رضا حیات کی سربراہی میں کمیشن سماعت کرے گا۔
یاد رہے کہ گزشتہ سماعت پر الیکشن کمیشن کے رکن سندھ کی عدم دستیابی کے باعث سماعت ملتوی کر دی گئی تھی۔