پاکستان

الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر عمران خان اور حمزہ شہباز کو طلب کر لیا۔

اسلام آباد: (نیوز وی او سی آن لائن) ضمنی انتخاب کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان اور حمزہ شہباز کو نوٹسز جاری کیا گیا ۔ 14 فروری کو وکیل یا ذاتی حیثیت میں حاضر ہوں۔ الیکشن کمیشن نے دونوں رہنماؤں سے جواب مانگا ہے کہ این اے 63 جہلم اور پی پی 162 وہاڑی کے ضمنی انتخابات میں پابندی کے باوجود جلسے اور ریلیاں کیوں نکالی گئیں۔ دونوں رہنماؤں کے خلاف الیکشن کمیشن کو ریٹرننگ افسران نے رپورٹ بھجوائی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button