المونیم فوئل تنازع، امریکا سمجھ داری کا مظاہرہ کرے ، چین

بیجنگ (نیوز وی او سی) تاکہ دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعلقات کو نقصان نہ پہنچے ، المونیم فوئل تیار کرنیوالے اداروں پر سبسڈی سے فائدہ اٹھانے کے الزامات بے بنیاد ہیں، اس سے قبل امریکی حکومت چینی بینکنگ سیکٹر پر بھی ایسے ہی الزامات عائد کر چکی ہے ۔ امریکا کی جانب سے چینی المونیم فوئل پر محصولات عائد کرنے کے جواب میں چین کا کہنا ہے کہ امریکا اس بارے میں سمجھ داری کا مظاہرہ کرے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں