انٹرنیشنل

افغان فوجی گاڑی سڑک سے پھسل کر دریا میں جا گری ،2 اہلکار ہلاک

کابل (آن لائن) افغانستان میں ایک فوجی گاڑی سڑک سے پھسل کر دریا میں جا گری جسکے نتیجے میں 2اہلکار ہلاک ہو گئے ۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عسکری ذرائع نے بتایا کہ صوبہ بدخشاں میں ہتھیاروں سے بھری ایک گاڑی سڑک سے پھسل کر دریا میں جا گری جسکے نتیجے میں 2 فوجی ہلاک ہو گئے۔ تاہم حکام نے حادثے کی وجوہات جاننے کے لئے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button