انٹرنیشنل
افغانستان ، سکیورٹی فورسز کا آپریشن کلین اپ اہم کمانڈر سمیت 20 دہشتگرد ہلاک
کابل (آن لائن) افغانستان میں سکیورٹی فورسز کارروائی میں حقانی نیٹ ورک کا اہم کمانڈر سمیت درجنوں دہشتگرد ہلاک ہو گئے ۔
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق صوبائی گورنر کے ترجمان عبدالرحمان مانگسال نے بتایا کہ صوبہ وردک میں سکیورٹی فورسز نے آپریشن کلین اپ کیا جس کے نتیجے میں حقانی نیٹ ورک کے اہم کمانڈر قاری قدر اللہ سمیت 20دہشتگرد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے