انٹرنیشنل

افغانستان ،مسلع افراد کا گھر پر حملہ ،ایک ہی خاندان کے 10 افراد ہلاک

کابل(آن لائن) افغانستان میں نامعلوم مسلع افراد نے گھر پر حملہ کر کے ایک ہی خاندان کے 10 اراکین کو قتل کر ڈالا ۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق کابل کے شمالی علاقے خیر کھنہ میں مسلع افراد نے اچانک ایک گھر میں گھس کر ایک ہی خاندان کے 10 افراد کو گولیوں سے بھون ڈالا ۔ مارے جانے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں ۔تاہم پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button