انٹرنیشنل

افخانستان کے وزیر دفاع اور آرمی چیف مستعفی

کابل(ویب ڈیسک)افغان فوج پر حملے کے بعد آرمی چیف اور وزیردفاع مستعفی، افغان صدر نے ااستعفیٰ قبول کر لیا۔تفصیلات کے مطابق دو روز قبل مزار شریف پر واقع افغان نیشنلمیڈ یا رپورٹس کے مطابق افغان صدارتی محل سے جاری ہونے والے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف اور وزیر دفاع نے استعفا دے دیا ہے جسے صدر اشرف غنی نے قبول بھی کر لیا ہے ۔افغان آرمی چیف اور وزیر دفاع نے طالبان کے حملے میں افغان فوجیوں کی ہلاکت پر استعفیٰ دیا ۔واضح رہے کہ چند روز قبل مزار شریف کے علاقے بلخ میں طالبان نے بڑا حملہ کر کے 140افغان فوجیوں کو ہلاک کیا تھا ۔اس کے علاوہ افغان فوج پر کرپشن اور اپنے ماتحت اہلکاروں سے بد سلوکی کے الزامات بھی ہیں ۔ آرمی کے ہیڈکوارٹر پر دہشت گردوں نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 100 سے زائد فوجیوں کی ہلاکت ہوئی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button