انٹرنیشنل

اعزاز چودھری کی ٹرمپ سے ملاقات، سفارتی اسناد پیش

پاکستانی سفیر اعزاز چودھری نے امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات میں سفارتی اسناد پیش کر دیں۔ اعزاز چودھری کہتے ہیں ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم نواز شریف کے بارے میں بھی نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے ۔
اعزاز چودھری نے ڈونلڈ ٹرمپ کو وائٹ ہاؤس میں سفارتی اسناد پیش کیں، انہوں نے پاک امریکی تعلقات کی بہتری کیلیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
اعزاز چودھری کا کہنا تھا کہ پاکستانی قیادت اورعوام 7دہائیوں پرمشتمل دوستانہ تعلقات مضبوط بنانا چاہتےہیں۔
اعزاز چوہدری کا کہنا تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم نواز شریف کے بارے میں بھی نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button