ایڈیٹرکاانتخاب

اسپیکر قومی اسمبلی نے نقیب اللہ قتل کیس کی رپورٹ طلب کرلی قومی اسمبلی کے اجلاس میں اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کراچی میں مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے نقیب اللہ کی رپورٹ طلب کرلی۔ اسپیکر نے وزارت انسانی حقوق کو ہدایت کی کہ آئندہ ہفتے پولیس مقابلے کی تفصیلی رپورٹ پیش کی جائے، اسپیکر نے نقیب اللہ قتل رپورٹ کے ساتھ لاپتہ افراد کی تفصیلات بھی شامل کرنے کی ہدایت کی گئی۔ ذرائع کے مطابق فاٹا کے رکن حاجی شاہ جی گل آفریدی نے نقیب اللہ کا معاملہ اٹھایا تھا۔ شاہ جی گل آفریدی نے کہا کہ کراچی میں قبائلیوں کے ساتھ ہونے والے واقعات کی تفصیلات دی جائیں جبکہ خواجہ سہیل منصور نے کہا کہ کراچی میں لاپتہ افراد کی تفصیلات بھی سامنے لائی جائیں۔

قومی اسمبلی کے

قومی اسمبلی کے اجلاس میں اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کراچی میں مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے نقیب اللہ کی رپورٹ طلب کرلی۔
اسپیکر نے وزارت انسانی حقوق کو ہدایت کی کہ آئندہ ہفتے پولیس مقابلے کی تفصیلی رپورٹ پیش کی جائے، اسپیکر نے نقیب اللہ قتل رپورٹ کے ساتھ لاپتہ افراد کی تفصیلات بھی شامل کرنے کی ہدایت کی گئی۔
ذرائع کے مطابق فاٹا کے رکن حاجی شاہ جی گل آفریدی نے نقیب اللہ کا معاملہ اٹھایا تھا۔
شاہ جی گل آفریدی نے کہا کہ کراچی میں قبائلیوں کے ساتھ ہونے والے واقعات کی تفصیلات دی جائیں جبکہ خواجہ سہیل منصور نے کہا کہ کراچی میں لاپتہ افراد کی تفصیلات بھی سامنے لائی جائیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button