انٹرنیشنل

اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ میں اردو ترجمان کا تقرر، رابطے بہتر ہوں گے، ہیلینا وائٹ

واشنگٹن :امریکا نے پاکستان کے ساتھ عوامی سطح پر بہترروابط کیلیے محکمہ خارجہ میں پہلی بار اردو ترجمان کی تقرری کی ہے۔
حال ہی میں تعینات ہونے والی اردو ترجمان ہیلینا وائٹ کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے باہمی تعلقات میں بہتری آئے گی اور ایک دوسرے کو سمجھنے میں مدد ملے گی۔
ہیلینا وائٹ کا کہنا تھاکہ امریکا اور پاکستان کا رشتہ 70سال سے قائم ہے، امریکی پالیسی پاکستان پر واضح کرنا ضروری ہے چونکہ یہاں اردو بولنے والوں کی تعداد بہت زیادہ ہے لہذا امریکی وزارت خارجہ میں اردو ترجمان کی تعیناتی اشد ضروری تھی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button