پاکستان
اسٹیٹ بینک کا شرح سود میں مزید ایک فیصد کمی کا اعلان
👇👇👇🇵🇰🤝🇨🇦
Voice of Canada
*اسٹیٹ بینک کا شرح سود میں مزید ایک فیصد کمی کا اعلان*
*شرح سود 12 فیصد ہوگئی، رواں مالی سال کے 6 ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس رہا، جب کہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارے سے دو چار تھا، گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد*
*گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایک فیصد کمی کے بعد شرح سود 12 فیصد ہوگئی ہے، مانیٹری پالییسی کمیٹی نے اپنے اجلاس میں ملک کی معاشی کارکردگی اور مختلف عوامل کا جائزہ لیا۔*
https://whatsapp.com/channel/0029VaCmBaI84OmAfXL45G1k